the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وراٹ کوہلی اپنی کپتانی میں مسلسل چار سیریز جیت چکے ہیں لیکن عالمی کپ فاتح کپتان کپل دیو کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کپتان کو ابھی لمبا سفر طے کرنا ہے. سابق کپتان کپل دیو نے ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان نو نومبر سے شروع ہو رہی ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں اس کے براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس پر سابق ہندوستانی بلے باز وی وی ایس لکشمن کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ



"وراٹ اس وقت ٹیم کی قیادت کے فرائض بخوبی بہتر طریقے سے انجام دے رہے ہیں اور ان کے پاس دوسری ٹیموں کو شکست دینے کے لئے تمام ضروری ہتھیار اور اسلحہ موجود ہے۔   کپل نے لیکن ساتھ ہی کہا کہ وراٹ کو کپتان کے طور پر اب طویل سفر طے کرنا ہے۔ انہیں آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے دوروں پر خود کو ثابت کرنا ہے جس کے بعد ہی پتہ لگ سکے گا کہ وہ کتنے بہتر کپتان ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.